انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ

انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانےکی آخری تاریخ 31 اکتوبر کر دی گئی

اب تک 18 لاکھ کے قریب افراد ٹیکس گوشوارے جمع کراچکے ہیں، ایف بی آر