✨ ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْـﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪ ✨
صـبـــح بــخیــر 🌻
✨ اے ربِّ کـائنـــات✨
صبح کی نیک ساعتوں کو ہمارے لیئے باعث رحمت۔
دن کو باعث برکت اور شام کو باعث عافیت بنا۔
✨ اے ربِّ کــریــــم ✨
ہـم تیری ہی عبـادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مـدد مـانگتے ہیں ہمــاری مـدد فـرمـا۔
✨ اے ربِّ کــریــــم ✨
ہم تجھ سے ہی پناہ چاہتے ہیں ہم کو اپنی پناہ نصیب فرما، اور ہم کو مصیبتوں پریشانیوں سے دور فرما۔🤲
✨ اے ربِّ کــریــــم ✨
ہم سب کو اور ہمارے بہن بھائی، والدین اور عزیزوں کو صحت و تندرستی عطا فرما۔ 🤲
✨اے ربِّ کــریــــم ✨
ہمارے جتنے بھی چھوٹے بڑے بہن بھائی عزیزو عقارب دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ 🤲
✨ اے ربِّ کــریــــم ✨
ہمیں شہادت والی موت نصیب فرما، ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما، اور ہماری قبرکی منزلیں آسان فرما۔🤲 آمین
دعاؤں میں یاد رکھنا
@everyone
Aamen Suma aamen
آمین ثم آمین