میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

The biggest change in my life came when I understood myself that what is not ours will be taken from our lips. And what is ours will be taken out from between two mountains and placed in our cradle.

And I was satisfied that surely Allah’s decisions are better than our wishes. Assalamualaikum good morning.

میری زندگی میں سب سے بڑی تبدیلی تب آئی جب میں نے خود کو سمجھا لیا کہ جو چیز ہماری نہیں ہے وہ ہمارے ہونٹوں کے بیچ میں سے بھی چھین لی جائے گی.


اور جو ہماری ہے وہ دو پہاڑوں کے درمیان سے نکال کر بھی ہماری جھولی میں رکھ دی جائے گی۔
اور بس میں مطمئن ہو گیا کہ بیشک اللہ کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہیں۔

السلام وعلیکم صبح بخیر۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/

السلام وعلیکم صبح بخیر