خود کو کبھی”ماضی” کا قیدی مت بنائیں
وہ ایک سبق تھا، عمر بھر کی سزا نہیں
اپنے “حال”میں اور ہر حال میں جینا سیکھیں
کٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیں
کسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں اور یقین رکھیں
ہر کوئی اپنے انداز میں منفرد ہے جو آپ کو باکمال لگتا ہے
آپ یقینا اسے بے مثال لگتے ہوں گے.. ہنستے مسکراتے رہئے
السلام وعلیکم صبح بخیر
ماشاءاللہ سلام صبح
😊