میسیج آف دی ڈے۔۔۔! دوسروں پہ ہمیشہ نکتہ چینی کرنے اور نقص نکالنے والا انسان۔۔۔

میسیج آف دی ڈے۔۔۔! دوسروں پہ ہمیشہ نکتہ چینی کرنے اور نقص نکالنے والا انسان۔۔۔

‏جو انسان ہمیشہ نکتہ چینی کے موڈ میں رہتا ہے –
اور دوسروں کـے نقص نکالتا رہتا ہے –
وہ اپنے آپ میں تبدیلی کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ھــے۔

السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔

2 comments

Leave a Reply

NZ's Corner