زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کرنا کہ جو آپکی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپکو سنائی دے … کیونکہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپکو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا۔۔۔۔
Never wish in life that you hear what people are saying behind your back… because if you listen to them all, you will not find a single sincere person in this world.
السلام وعلیکم صبح بخیر۔
بے شک رشتے بچانے کے لیے بہت سی جگہ گونگا بہرا بننا پڑتا ہے