To live the best life, one has to accept the fact that not everyone can have everything. So, learn to be patient and thankful for what you have. Make legitimate efforts to achieve anything, but leave the result to Allah. The Lord Himself knows best what is good for whom.
Good morning.
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا.اس لیے جو کچھ حاصل ہے اس پہ صبر شکر کرنا سیکھیں. کسی بھی چیز کو حاصل کرنے کی جائز کوشش ضرور کریں لیکن نتیجہ اللہ کی ذات پہ چھوڑ دیں۔ رب کی ذات ہی بہتر جانتی ہے کہ کس کے لیے کیا اچھا ہے۔
السلام وعلیکم صبح بخیر۔