We never understand our relationship with Allah. We prefer all other things to him. And then when we are surrounded by grief, we remember Allah ️ He knows which of my servants is patient and which is a little stubborn ️ He also knows who should come to me with one voice and who will come to me after sometime.
He also knows who is going to collapse on one of my orders and who is going to scatter when one thing is taken away. How comfortable our relationship is with him. Sometimes we get disappointed, we cry and he starts pampering us.
Even though he knows everything, he listens carefully to the sad story, then he completes some things and leaves some things incomplete. So that his contact with his servant does not end.”
ہم کبھی بھی اللّٰہ کے ساتھ اپنے تعلق کو نہیں سمجھ پاتے ️ہم باقی تمام چیزوں کو اُسﷻ پر ترجیح دیتے ہیں۔ اور پھر جب ہم غم میں گھِر جاتے ہیں تو ہمیں اللّٰہ یاد آنے لگتا ہے ️وہ جانتا ہے کہ میرا کون سا بندہ صابر ہے اور کون سا تھوڑا ضدی ہے.
️وہ یہ بھی جانتا ہے کہ کس نے ایک آواز سے میری طرف آ جانا ہے اور کون نخرے دیکھا دیکھا کر میرے پاس آۓ گا ️وہ یہ بھی جانتا ہے کہ کس نے میرے ایک حکم پہ سمٹ جانا ہے اور کس نے ایک چیز کے چھِن جانے پر بکھر جانا ہے ️کتنا سکون دہ رشتہ ہے ہمارا اُس کے ساتھ۔ کبھی وہ روٹھ جاتا ہے تو کبھی ہم مایوس ہونے لگتے ہیں ہم رونے لگتے ہیں اور وہ لاڈ کرنے لگتا ہے ️ہم اُسکا وہ حق ادا ہی نہیں کرتے جو ہمارا فرض ہے.
پھر بھی وہ ہمیں نہیں بھولتا وہ سب جانتے ہوۓ بھی دُکھ بھری داستان کو غور سے سنتا ہے پھر وہ کُچھ باتوں پر کُن فرما دیتا ہے اور کُچھ کو ادھورا چھوڑ دیتا ہے کُن اس لیے فرما دیتا ہے تا کہ بندے کا دل مطمئن ہو جاۓ اور ادھورا اس لیے چھوڑ دیتا ہے تا کہ اُسکا بندے سے رابطے نہ ختم ہو۔”
السلام وعلیکم صبح بخیر
For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
Indeed,He is the best planner.
Indeed