(Armed Forces Nursing Services –
آن لائن رجسٹریشن *30 جون 2025 سے شروع ہو گئی ہے
*⭕اہلیت (Eligibility Criteria):*
کمیشن کی قسم:
AFNS – BSc Nursing (صرف خواتین کے لیے)
تعلیمی قابلیت:
- میٹرک (سائنس کے ساتھ) میں کم از کم 60% نمبر
- ایف ایس سی (پری میڈیکل) میں کم از کم 50% نمبر
⭕ جن لڑکیوں کا 2nd Year کا رزلٹ ابھی نہیں ایا وہ بھی اپلائی کر سکتی ہیں✅
🌀عمر کی حد:
- 17 سے 25 سال (31 دسمبر 2025
فائدہ:
اس پروگرام میں آپ کو آرمی کے کالجز میں فری چارسالہ نرسنگ کی تعلیم دی جاتی ہے اور ساتھ میں ماہانہ وظیفہ 60,000 روپے بھی ملتا ہے۔ ٹریننگ مکمل ہونے پر آپ کو آرمی میں لیفٹیننٹ کا رینک دیا جاتا ہے۔

Jobs & News
latest jobs in Pakistan
government jobs updates Pakistan
private company jobs Pakistan
daily news Pakistan
latest news updates Pakistan