شہد کی مکھیاں اور موبائل سگنلز۔۔۔!

شہد کی مکھیاں اور موبائل سگنلز۔۔۔!

جب سے موبائل نیٹورک کےسگنلز خاص طور پر 5G کی شدت بڑھی ہے، شہد کی مکھیاں اپنے چھتّوں کو چھوڑ کر غائب ہونے لگی ہیں۔
شہد کی مکھیاں ہماری خوراک کےنظام کی بنیاد ہیں۔ دنیا کی ایک تہائی فصلوں کی پولی نیشن۔۔۔۔انہی کے ذریعے ہوتی ہے۔۔
لیکن حالیہ مشاہدات کےمطابق، جہاں5G ٹاورز نصب ہیں،وہاں مکھیوں کےرویے میں عجیب تبدیلی دیکھی گئی ہے۔۔۔۔مزدور مکھیاں بھٹک جاتی ہیں، اپنے چھتے واپس نہیں پہنچ پاتیں، اور کئی جگہ تو پوری کالونیز ختم ہوجاتی ہیں۔۔
ابتدائی سائنسی تحقیقات سے معلوم ہواہےکہ طاقتور برقی شعاعیں(Electromagnetic fields) مکھیوں کی سمت شناسی میں خلل ڈال سکتی ہیں۔۔۔۔مکھیاں زمین کے قدرتی مقناطیسی میدان کی لطیف لہروں کے ذریعے راستہ پہچانتی ہیں۔ جب یہ نظام بگڑتا ہے تو وہ اپنی سمت کھو دیتی ہیں، بے مقصد اڑتی رہتی ہیں اور آخرکار مر جاتی ہیں۔۔
مکھیاں صرف شہد بنانے والی مخلوق نہیں،یہ زندگی کے توازن، زراعت اور بقا کی علامت ہیں۔۔

Leave a Reply

NZ's Corner