اگر آپ کو اس محل میں 30 مسلسل دن تک اکیلے رہنا پڑے
جس میں ایک آرام دہ بیڈ روم
سینکڑوں کتابوں پر مشتمل لائبریری
30 دن کے لیے کھانے پینے کے مکمل ذرائع ہیں
لیکن کسی سے بھی رابطے کے لیے کسی قسم کا کوئی ذریعہ موجود نہیں۔
اور آپ کو اپنے ساتھ “صرف ایک چیز” لے جانے کی اجازت ہے، تو وہ کیا چیز ہو گی؟
If you had to live alone in this palace for 30 consecutive days, with a comfortable bedroom, a library with hundreds of books, full food and drink for 30 days, but no means of communication with anyone, and you were allowed to take “only one thing” with you, what would it be?
