پاکستان نیوی جابز۔۔۔۔!

پاکستان نیوی جابز۔۔۔۔!

میٹرک پاس لڑکے اور لڑکیوں کے لیے پاکستان نیوی نے ایک بار پھر  سنہری موقع دے دیا

اگر آپ اپنے ملک کی خدمت کا خواب رکھتے ہیں تو یہ وقت ہے آگے بڑھنے کا۔ پاکستان نیوی میں *مختلف شعبوں میں شاندار نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

عمر کی شرط
16 سے 20 سال
(ڈرائیور کے لیے 24 سال تک، جبکہ نائب خطیب کے لیے 35 سال تک)

تعلیمی قابلیت:
میٹرک سائنس/آرٹس یا DAE`

آخری تاریخ: 21 دسمبر 2025*
For online, apply https://www.joinpaknavy.gov.pk/registrationform

Leave a Reply

NZ's Corner