پاکستان کی کسی بھی گورنمنٹ یا پرائیویٹ یونیورسٹی میں لاء میں داخلہ لینے سے پہلے لیٹ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔
_`Education Required: Intermediate Pass_
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 دسمبر 2025 ہے اور ٹیسٹ 25 جنوری کو ہوگا۔آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ اشتہار میں دیا گیا ہے
پہلے ٹیسٹ پاس ہوگا پھر پاکستان بھر میں کسی بھی یونیورسٹی یا پرائیویٹ کالج میں داخلہ ممکن ہو گا
