📢 آج اربن یونٹ ،پنجاب میں مرد و خواتین کے لیے متعدد نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

📢 آج اربن یونٹ ،پنجاب میں مرد و خواتین کے لیے متعدد نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

📍 آسامی : ڈسٹرکٹ ڈیٹا آفیسر

✅ آسامیوں کی تعداد : 250

✅ تعلیمی قابلیت: کم از کم 12 سالہ تعلیم (انٹرمیڈیٹ) ۔ سرویئر کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی ۔

✅ عمر کی حد : 18 سال سے 45 سال تک

✅ ڈومیسائل: آل پنجاب اضلاع

✅ شارلسٹڈ امیدواراں کے صرف انٹرویوز ہوں گے, کوئی ٹیسٹ نہیں ہوگا.

🚨 آخری تاریخ: 22 دسمبر 2025

Leave a Reply

NZ's Corner