بلاعنوان۔۔۔😄!

بلاعنوان۔۔۔😄!

پرانے وقتوں کی بات ہے، ایک شخص ریلوے میں ملازمت کے لیے انٹرویو دے رہا تھا۔
افسر نے سوال کیا: “فرض کرو، دو ٹرینیں ایک ہی پٹری پر آمنے سامنے سے آ رہی ہوں، تو تم کیا کرو گے؟”
امیدوار نے جواب دیا: “جناب! میں فوراً کانٹا بدل دوں گا۔”
افسر بولا: “اگر کانٹا خراب ہو، تب کیا کرو گے؟”
امیدوار: “میں پٹری پر کھڑا ہو کر لال کپڑا ہلاؤں گا۔”
افسر: “اور اگر ڈرائیور نہ دیکھ رہا ہو، تو؟”
امیدوار: “میں مسافروں پر چیخوں گا کہ زنجیر کھینچ کر گاڑی روک دیں۔”
افسر نے مسکراتے ہوئے کہا: “اگر مسافر بہرے ہوں، تب کیا ہو گا؟”
امیدوار (اطمینان سے): “پھر میں اپنی پھوپھو کو بلا لاؤں گا۔”
افسر حیران ہو کر بولا: “پھوپھو؟ وہ کیوں؟ کیا تمہاری پھوپھی میں اتنی طاقت ہے کہ وہ ٹرین روک لیں گی؟”
امیدوار نے جواب دیا: “نہیں جناب! انہیں ٹرینوں کی ٹکر دیکھنے کا بہت شوق ہے۔” 😅😅😅
#photographychallengechallengeraphychallengechallenge #viralchallenge #photographychallengeraphychallenge #photographychallenge #PhotoEditingChallenge #motivation #photochallenge

Leave a Reply

NZ's Corner