ایک انگریز کو پنجابی سیکھنےکا بہت شوق تھا کسی نےاسے بتایاکہ چک نمبر 136کےقدیم بزرگ بابا بخشی پنجابی کی بہترین تعلیم دیتےہیں
انکے پاس چلےجاؤ.
انگریز نےبس پر سوار ہو کر 136چک کی راہ لی بس نےاسےجس جگہ اتارا چک وہاں سےایک گھنٹےکی پیدل مسافت پرتھا
انگریز بس سےاترکر چک نمبر136 کی طرف پیدل چل پڑا ابھی تھوڑی دور ہی گیاتھا کہ اس نےدیکھا کہ ایک شخص چارپائی کا بان بنا رہاتھا
انگریز نے پوچھاoh man تم یہ کیا کرتا؟
اس آدمی نےجواب دیا:گورا صاب!
میں وان “وٹ” رہا ہوں انگریز نےحساب لگایا کہ ٹوئسٹ کرنا کو پنجابی میں “وٹ” کہتے ہیں
انگریز اس شخص کو چھوڑ کر آگےچلا تو کیا دیکھتا ہےکہ ایک دکاندار اداس بیٹھا ہے
انگریز نے پوچھا:oh man تم اداس کیوں بیٹھا؟
دکاندار بولا: گورا صاب.! سویر دا کج وی نئیں”وٹیا” انگریز سوچ میں پڑگیا کہ پنجابی میں پیسےکمانے کو “وٹ” کہتےہیں😕
خیر انگریز کچھ اور آگےچلا تو ایک شخص کو
دیکھا, جو پریشانی کےعالم میں آسمان کیطرف دیکھ رہاتھا
انگریز نےپوچھا:oh man کیا ہوا؟
وہ شخص بولا: گورا صاب ہوا بند اے تےبڑا “وٹ” لگیا اے,انگریز سوچنےلگا کہ پنجابی میں مرطوب موسم کو بھی “وٹ کہتےہیں
انگریز اسےچھوڑ کر آگےچلا
سامنےچودھری کا بیٹا کلف لگےکپڑے پہنے چلا آ رہا تھا
انگریز اس سےگلے ملنےکیلئے آگےبڑھا
وہ لڑکا بولا: گورا صاب..! ذرا آرام نال، کپڑیاں نوں “وٹ” ناں پا دینا.
انگریز سر پر ہاتھ پھیرنےلگا کہ شکنوں کو بھی”وٹ” ہی کہا جاتا ہے😬
کچھ آگےجا کر انگریز کو ایک شخص پریشانی کےعالم میں لوٹا پکڑے کھیتوں کیطرف بھاگتا ہوا نظرآیا
انگریز نے کہا
کہا:oh man ذرا بات تو سنو
وہ شخص بولا گورا صاب واپس آ کے سنداں، ڈڈھ اچ بڑےزور دا “وٹ” پھریا اے
انگریز کو پسینہ آنےلگا یعنی پنجابی میں پیٹ میں گڑبڑ ہو تو اسے”وٹ ” کہتےہیں😦
تھوڑا آگےجانے پر انگریز کو ایک بزرگ حقہ پکڑےسامنےسےآتا دکھائی دیا
قریب آنے پر انگریز نے پوچھا: oh man
یہ 136چک کتنی دور ہے؟
وہ بولا “وٹو وٹ” ٹری جاؤ زیادہ دور نئیں اے
انگریز کو غش آتےبچاکہ پنجابی میں راستہ بھی”وٹ”کہلاتاھے
کچھ اور آگےگیا تو دیکھا دو آدمی آپس میں لڑ رہےہیں
گورا لڑائی چھڑانےکیلئےآگےبڑھا
ان میں سےایک بولا, گورا صاب تسی وچ نہ آؤ میں اج ایدھےسارے”وٹ”کڈ دیاں گا
انگریز پریشان ہوگیا کہ کسی کی طبیعت صاف کرنا بھی”وٹ نکالنا”
ہوتا ہے
انگریز نےلڑائی بند کرانےکی غرض
سےدوسرےآدمی کو سمجھانےکی کوشش کی تو وہ بولا, او جان دیو بادشاؤ، مینوں تےآپ ایدھےتے بڑا “وٹ” اے
انگریز ششدر رہ گیا کہ غصہ کو بھی پنجابی میں”وٹ” کہا جاتا ہے
قریب ایک آدمی کھڑا
لڑائی دیکھ رہاتھا
وہ بولا, گورا صاب! تسی اینوں لڑن دیو ,ایدھےنال پنگا لیا تےتہانوں وی “وٹ” کےچپیڑ کڈ مارےگا
انگریز ہکا بکا ہوکر اس آدمی کا منہ دیکھنےلگا
انگریز آگےچل دیا, تھوڑی دور گیا تو کیا دیکھا کہ ایک شخص گم سم بیٹھاھے
انگریز نےپوچھا
یہ آدمی کس سوچ میں ڈوباھے؟
جواب ملا
گورا صاب.! یہ بڑا میسنا ہے، یہ دڑ “وٹ” کےبیٹھا ہے😖
انگریز سر پکڑ کر وہیں بیٹھ گیا
کچھ دیر بعد طبیعت کچھ بحال ہوئی, تو اس نےیہ کہتےہوئے واپسی کی راہ لی کہ
What a comprehensive language I can never learn it in my short life .🤣
کون کہتا ھے پنجابی لٹریری زبان نہیں 🥳
کیا آپ کو مزید پنجابی کے کوئی جملے معلوم ہیں جن میں “وٹ” آتا
