ایک آدمی جھوٹ بولنے میں اتنا مشہور تھا کہ پورے علاقے میں اس کے چرچے تھے۔ 😄
ایک دن ایک نیک دل بوڑھی خاتون اس کی اصلاح کرنے پہنچ گئیں۔
کہنے لگیں:
“بیٹا! سنا ھے تم دنیا کے سب سے بڑے جھوٹے آدمی ھو؟”
آدمی نے خاتون کو غور سے دیکھا اور بولا:
“دنیا کو چھوڑیں اماں جی…
مجھے تو حیرت یہ ھے کہ اس عمر میں بھی آپ کا حسن، آپ کی دلکشی اور یہ نورانی چہرہ… سبحان اللہ!” 😍
بوڑھی خاتون شرما کر دوپٹہ سنبھالتے ھوئے بولیں:
“ہائے اللہ! 😳
یہ دنیا والے بھی کتنے ظالم ھیں…
اتنے اچھے بھلے، سچے انسان کو جھوٹا کہتے ھیں!” 😂😂
🤣🤣🤣
سبق:
کچھ لوگ سچ سے نہیں…
تعریف سے فوراً قائل ھو جاتے ھیں! 😄
مزید مزاحیہ اور دلچسپ پوسٹس کے لیے ہماری پروفائل کو فالو کریں 😊👍
