🔥😂 حاجی صاحب اور مالشی! 😂💁‍♂️

🔥😂 حاجی صاحب اور مالشی! 😂💁‍♂️

ایک حاجی صاحب مالش کروا رھے تھے۔ 😌

اتنے میں ایک آدمی آیا اور بولا:

“کیا حال ھے حاجی صاحب؟ آج کل نظر ھی نہیں آتے!” 😄

حاجی صاحب خاموش رھے…

پھر وہ شخص بولا:

“اچھا، میں آپ کی سائیکل لے جا رہا ھوں!” 🚲

اور سائیکل لے کر غائب! 😳

کچھ دیر بعد مالشی نے پوچھا:

“حاجی صاحب! آپ کا دوست ابھی تک میری سائیکل واپس نہیں لایا؟”

حاجی حیران ھو کر بولے:

“کون دوست؟ میں تو اسے جانتا ھی نہیں!” 😐

مالشی سر پکڑ کر بیٹھ گیا:

“حاجی صاحب! وہ تو میری سائیکل لے گیا!” 😭

حاجی صاحب بولے:

“رو مت…! میں تمہیں نئی سائیکل لے دیتا ھوں۔” ❤️

دونوں دکان پر گئے…

مالشی نے نئی سائیکل پسند کی، ایک چکر لگایا، پھر بولا:

“حاجی صاحب! لگتا ھے سائیکل ذرا ٹیڑھی چل رھی ھے۔” 🤔

حاجی بولے:

“لاؤ، میں چیک کرتا ھوں۔”

حاجی سائیکل لے کر نکلے…

اور پھر…

واپس ھی نہیں آئے! 🤣🤣🤣

اب بیچارا مالشی…

پہلی سائیکل بھی گئی… دوسری کے پیسے بھی خود دینے پڑ گئے! 😁😆

😅 بس پھر سے ایک نیا وعدہ، ایک نئی سائیکل اور نتیجہ وھی پُرانا!

Leave a Reply

NZ's Corner