بلاعنوان

بلاعنوان



ایک دن سردار جی کے دونوں کان بری طرح جل گئے۔ روتے ھوئے ہسپتال پہنچے۔

ڈاکٹر نے پوچھا:

“سردار جی! یہ کیا ھوا؟” 😕🤔

سردار جی بولے:

“ڈاکٹر صاحب! میں کپڑوں پر استری کر رہا تھا کہ اچانک فون کی گھنٹی بجی۔ جلدی میں موبائل کی جگہ گرم استری کان سے لگا لی!” 😰🔥

ڈاکٹر نے حیران ھو کر کہا:

“اچھا، ایک کان تو سمجھ آیا مگر دوسرا کان کیسے جل گیا؟” 😕🙄

سردار جی غصے سے بولے:

“اوئے ڈاکٹر! جس کمبخت نے فون کیا تھا، اُس نے دوبارہ فون کر دیا تھا!” 😂🔥☎️

Leave a Reply

NZ's Corner