بلاعنوان

بلاعنوان

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بلی چوہے کے بل کے پاس آئی اور اسے باہر بلایا۔ چوہے نے پوچھا، “کیا کام ہے؟”

بلی بولی، “پیارے بھتیجے، اگر تم اس سوراخ سے نکل کر سامنے والے درخت کو چھو کر واپس آؤ، تو میں تمہیں سونے کا ہار پہناؤں گی۔”

چوہے نے تھوڑی دیر سوچا، پھر بولا، “آنٹی جی، فاصلہ تھوڑا ہے اور انعام زیادہ ہے، یقیناً معاملہ کچھ اور ہے۔”

یہ مختصر کہانی ان لوگوں کے لیے…
جو  آنلائن فراڈیوں کے جھانسے میں آجاتے ہیں۔
جب بھی شارٹ کٹ کا لالچ دیا جائے تو فوراً سمجھ جائیں کہ گل وچ کوئی ہور اے۔

منقول

Leave a Reply

NZ's Corner