گدھا 😄

گدھا 😄

ایک صاحب گھبرائے ہوئے گھر آئے
اور بیوی سے کہا،
“بیگم میں دفتر سے گھر آ رہا تھا کہ راستے میں ایک گدھا…”

اتنے میں ان کی ایک ننھی بچی روتی ہوئی بولی،
“امی ثمینہ نے میری گڑیا توڑ دی ہے۔”

“اچھا بیٹی… ہم تمھیں نئی لے دیں گے۔”  
ماں نے کہا۔

شوہر نے پھر کہنا شروع کیا۔
“ہاں بیگم میں کہہ رہا تھا کہ راستے میں ایک گدھا…”

اتنے میں بیٹا بول اٹھا،
“امی! امی! مجھے گڈو نے مارا ہے…”

بیوی چلا کر بولی،
“بھئی خدا کے لیے چپ ہوجاؤ…
مجھے گدھے کی بات سننے دو…
#منقول

Leave a Reply

NZ's Corner