Guardian of the nation. ملت کا پاسبان۔۔۔! محمد علی جناح۔۔۔!ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم😢۔

You were the only one who remained sincere with us and this country, this country was not managed after you.

If we had followed the words of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah on his birthday, our country would not have been in this condition today. You said “Justice and equality are my guiding principles and I am sure that by following these principles with your support and cooperation we can make Pakistan the greatest nation in the world”.

Legislative Assembly August 11, 1947″

But now, Jinnah’s country is ruled by oppression and lawlessness, and the oppressor is seen as a picture of helplessness. We pray to Allah Almighty to protect Pakistan and its people from thieves, bandits, and extortionists. Amen.

ایک تم ہی تو تھے جو ھمارے اور اس ملک کے ساتھ مخلص رہے⁦ تمھارے بعد یہ ملک سنبھالا نہ گیا😢۔

قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے دن اگر ہم ان کے اقوال پر ہی عمل کر لیتے تو آج ہمارے وطن کی یہ حالت زار نہ ہوتی ۔

آپ نے فرمایا تھا” انصاف اور مساوات میرے رہنماء اصول ہیں اور مجھے یقین ہے کہ آپ کی حمایت اور تعاون سے ان اصولوں پر عمل پیرا ہوکر ہم پاکستان کو دنیا کی سب سے عظیم قوم بنا سکتے ہیں”
قانون ساز اسمبلی 11 اگست ، 1947″

لیکن اب جناح کے اس ملک میں ظلم اور لا قانونیت کا راج ہے اور مظلوم بے بسی کی تصویر بنا نظر آتا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ کے نام پہ معرض وجود میں آنے والے ملک پاکستان کی اور اس کی عوام کی چوروں، ڈاکوؤں اور اٹھائی گیروں سے حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/