News of grouping in England camp۔ انگلینڈ کے کیمپ میں بھی گروپ بندی کی خبریں

News of grouping in England camp
Joe Root has made his lobby against Jos Buttler and wants to remove him from captaincy and become England’s captain himself.
Root and Stokes are getting out intentionally, so England loses, and Buttler is exposed.

Jos Buttler cried in the dressing room because 9 players had lobbied against him to remove him from the captain.

#W23

انگلینڈ کے کیمپ میں بھی گروپ بندی کی خبریں آ رہی ہے۔ جوئے روٹ نے جوس بٹلر کے خلاف اپنی لابی بنائی رکھی ہے اور انہیں کپتانی سے ہٹا کر خود انگلینڈ کا کپتان بننا چاہتے ہیں۔
روٹ اور اسٹوکس جان بوجھ کر پرفارم نہیں کر رہے اس لیے انگلینڈ مسلسل ہار رہا ہے اور بٹلر بے ناکام کپتان ہو رہا ہے ۔
سننے میں آ رہا ہے کہ جوس بٹلر ڈریسنگ روم میں رو پڑے کیونکہ 9 کھلاڑیوں نے ان کے خلاف لابنگ کی ہے اور انہیں کپتانی سے ہٹانے کا حلف اٹھایا۔ #W23