Sri Lankan cricketer Angelo Mathews is heartbroken after being called out in a strange way! سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز عجیب و غریب طریقے سے آوٹ قرار دئیے جانے پہ دل برداشتہ۔۔۔!

,سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش۔ بنگلا دیش کے خلاف سری لنکا کی چوتھی وکٹ گرنے کے بعد انجیلو میتھیوز وکٹ پہ آئے ابھی وہ ہیلمٹ کو ایڈجسٹ ہی کر رہے تھے کہ ہیلمٹ کی پٹی ٹوٹ گئی۔ دوسرا ہیلمٹ منگوانے تک دو منٹ کا وقت گزر گیا اور شکیب نے ٹائم آؤٹ کی اپیل کی؛ امپائر ایراسمس نے شکیب سے پوچھا کہ کیا وہ واقعی اپیل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ سپورٹس مین سپرٹ کے منافی تھا، شکیب الحسن نے ہاں کہا، اور بالآخر میتھیوز آؤٹ ہو گئے۔
شکیب الحسن یہ غیر اخلاقی حرکت کرنے کے بعد میچ جیتے ہیں یا نہیں۔ لیکن شائقین کرکٹ کو ان کی یہ حرکت بہت بری لگی اور وہ سیخ پا ہو گئے انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ غم و غصہ کا اظہار کر کے دل کی بھڑاس خوب نکالی اور شکیب الحسن کو گٹھیا شخص قرار دے دیا جس نے جنٹل مین گیم کو نقصان پہنچایا۔ کمنٹیرز اور سابق کرکٹرز نے بھی شکیب کی اس حرکت کو کرکٹ کی ہار قرار دیا۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں۔ شکریہ۔

SShameful Act from Bangladesh Captain shakaib ul Hassan!
Angelo Matthews was tightening the HELMET, & the strip broke, but SHAKIB appealed for TIME OUT; UMPIRE Erasmus asked Shakib whether he really wanted to appeal, Bangladesh said YES, & eventually Matthews got OUT. Shakib ul Hasan won the match after doing this unethical act or not. But the cricket fans found this action very bad, and they got angry. They expressed their anger on social media platforms and called Shakib-ul-Hassan an arthritic person who played the gentleman’s game. Damaged. Commentators and former cricketers also termed Shakib’s act as a defeat for cricket. What do you think about this? Do share your opinion in the comments section. Thanks.