انصاف 😂

انصاف 😂

ایک بوڑھے آدمی نے پہلی بیوی کے ہوتے
دوسری خوبصورت جوان لڑکی سے شادی کر لی
کچھ عرصے بعد جب دوسری کو پتہ چلا تو حالات کشیدہ ہوئے نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی اب اس کے علاوہ کوئی چارہ نہ رہا کہ اک کو طلاق دے دی جائے
کس کو دیں ، یہ بہت ہی مشکل مرحلہ تھا
اک طرف عمر بھر کا ساتھ تھا تو دوسری طرف حُسن اور بڑھاپے کی پسند
کسی پر ظلم نا ہو ،
اس لئے امتحان لینے کا فیصلہ کیا
بابا جی نے اپنی دونوں بیویوں کو دس دس ہزار روپے دیے اور دو ہفتوں کے لیے خرچ کرنے کا کہا
دو ہفتوں بعد انہوں نے دیکھا کہ ان کی پہلی بیوی نے اپنا گزارہ کر کے بھی پیسے بچا رکھے تھے
جبکہ جوان و حسین بیوی نے نا صرف دس ہزار خرچ کردیے بلکہ پانچ ہزار کا قرض بھی اُٹھا رکھا تھا
بابا جی نے سوچا ان کی پہلی بیوی نہائت کفایت شعار اور سلیقہ مند ہے  کسی نا کسی طرح اپنا خرچ چلا لے گی
مگر یہ بیچاری نوجوان بیوی ان کے بغیر بھوکی مر جائے گی
اس لیے انہوں نے بہت دکھی اور بھاری دل سے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دی 😂۔
کیا باباجی کا یہ فیصلہ درست تھا😅 ؟؟

Leave a Reply

NZ's Corner