میسیج آف دی ڈے۔۔۔!

“اگر تم کبھی خدا کو قریب پاؤ
تو اس پوچھنا
کہ ارض و سما
دنیا و کائنات کی تخلیق سے پہلے
ہر چیز سے پہلے
اس نے کون سا لفظ لکھا تھا
تو یقیناً جواب آئے گا
“محمد”
اور یہ جان لو کہ محمد کی پہلی م
یعنی “محبوبِ خدا”
اور دوسری م یعنی “محبت”❤️

محمد مصطفیٰ صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️

صبح بخیر