Only those families and relationships are beautiful in which there is a feeling of feeling’s, because everyone feels sympathy, but only some feel, and this feeling is not expressed by words.
But by the behaviour and behaviour of people shows how much they care about you, and sincere with you.
رشتے اور خاندان وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا, بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیں۔
السلام وعلیکم صبح بخیر
For more blogs, visit our website nzeecollection.com
وعلیکم السلام صبح بخیر
😊