میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

The rich people who enjoy all the luxurious things of life keep telling the poor that the world is a test, the real life is ahead, and these people are around you.

Indeed, the life of this world is a test, but it does not mean that a person should just spend time and wait for death. A person should try his best.

The promise of sustenance is from Allah, but man has to make an effort. We are not insects to whom Allah provides sustenance even in pure stone.

Allah Almighty has made us Ashraf al-Mukhaluqat and has given us intelligence. If sustenance had to be obtained by sitting, all the noble prophets would have only preached and would not have taken up trade and various professions for employment. The purpose of life is to get grace and benefit people.

#Orhan

زندگی کی ہر پرتعئیش اشیاء سے لطف اندوز ہونے والے وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو یہی بتاتے رہتے ہیں کہ دنیا ایک آزمائش ہے ، اصل زندگی تو آگے ہے اور یہ لوگ آپ کے ارد گرد ہی ہیں.

بے شک دنیا کی زندگی آزمائش ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ انسان بس وقت گزاری کرے اور موت کا انتظار کرے۔انسان کو بہتر سے بہترین کی کوشش کرنی چاہیے۔

رزق کا وعدہ اللہ پاک کا ہے لیکن کوشش انسان نے کرنی ہے۔ ہم کیڑے مکوڑے نہیں ہیں جن کواللّہ پاک پتھر میں بھی رزق دیتا ہے۔ ہمیں اللہ پاک نے اشرف المخلوقات بنایا ہے اور عقل شعور دیا ہے۔ اگر ہمیں بیٹھ کر ہی رزق ملنا ہوتا تو تمام انبیاء اکرام صرف تبلیغ کرتے، تجارت اور مختلف پیشوں کو روزگار کیلئے نہ اپناتے۔زندگی کا مقصد فیض حاصل کرنا اور لوگوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔

السلام وعلیکم صبح بخیر

#اورہان

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/