God chooses those who turn to Him. When Allah chooses someone, He makes him special for Himself! Then his test is also special.
The test is also special, and the reward is also special. So don’t ever be afraid in trials, this is the proof of your faith that the stronger the faith, the more sufferings. The more he tests you, the more he will love you, and the one he loves, he does not leave alone. And those whom Allah holds, He does not cast down.
Good morning ۔۔۔
رب اُسی کو چُنتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرتا ہے۔
جب اللہ کسی کو چُنتا ہے نا تو اُسے اپنے لیے خاص کر لیتا ہے!
پھر اُس کا امتحان بھی خاص ہوتا ہے۔
آزمائش بھی خاص ہوتی ہے
اور انعام بھی خاص ہوتا ہے۔
تو کبھی آزمائش میں گھبرانا مت یہ تو تمہارے ایمان کی دلیل ہے کہ جتنا مضبوط ایمان اتنی زیادہ تکالیف۔
وہ تمہیں جتنا آزمائے گا تم سے اتنی ہی محبت کرے گا اور جس سے وہ محبت کر لیتا ہےاُس کو اکیلا نہیں چھوڑتا ہے۔
اور جن کو اللہ تھام لے وہ گرا نہیں کرتے۔
السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔۔