میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

A king’s slave was riding a horse in a pride mood. An old man came in front and said to this proud slave: This arrogant is not good.
even more stubbornly.

“I am the slave of such and such a king” and that king trusts me so much that I protect him when he sleeps. When he feels hungry, I feed him. If someone gives an order, I immediately execute it said the slave.

On this he old man asked
And when you make a mistake?
Slave replied.
“In this case, King punished me with Hunter, and I feel bad. ”
Old man spoke on this.
“Then I should be more stubborn than you.”
Slave asked in surprise.
how does ? Take a big breath. I am the slave of a king who feeds me when I am hungry. He heals me when I am sick. He protects me in every way when I sleep. “When I make a mistake and I ask for forgiveness from Him, He forgives me with His mercy and kindness without giving any punishment.

Hearing this, this arrogant slave said, “Then make me his slave too.” The elders immediately said, “Just be God’s. You will not find such a master anywhere.”

Good morning 🙏.

ایک بادشاہ کا غلام گھو ڑے پر سوار غرور کے عالم میں چلا آرہا تھا ۔ سامنے ایک بزرگ آگئے ۔ انہو ں نے اس مغرور غلام سے کہا : یہ اکڑ خانی تو اچھی نہیں ۔


غلام نے اور زیادہ اکڑ سے کہا ۔
” میں فلاں بادشاہ کا غلام ہوں “ اور وہ بادشاہ مجھ پر بہت بھروسہ کرتا ہے جب وہ سوتا ہے تو میں اس کی حفاظت کرتا ہوں۔ جب اسے بھو ک لگتی ہے تو میں اسے کھانا دیتا ہو ں ۔ کوئی حکم دیتا ہے تو فوراً بجا لاتا ہوں ۔“


اس پر بزرگ نے پوچھا
اور جب تم سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو ؟
غلا م نے جوا ب دیا۔
” اس صورت میں مجھے کو ڑے لگتے ہیں۔ “


اس پر بزر گ بولے ۔
” تب تم سے زیادہ مجھے اکڑنا چاہیے ۔“
غلا م نے حیران ہو کر پو چھا۔
وہ کیسے ؟ بزر گ بو لے۔ میں ایسے با دشا ہ کا غلام ہو ں کہ جب میں بھو کا ہوتا ہو ں تو وہ مجھے کھلاتا ہے ۔ جب میں بیمار ہوتا ہوں وہ مجھے شفا دیتا ہے ۔ جب میں سوتا ہوں تو وہ ہر طرح میری حفاظت کرتا ہے ۔ “ جب مجھ سے غلطی ہوجائے اور میں اس سے معافی مانگ لوں تو بغیر کوئی سزا دئیے اپنی رحمت و مہربانی سے مجھے بخش دیتا ہے ۔

یہ سن کر ا س مغرور غلام نے کہا تب تو مجھے بھی اس کا غلام بنا دیں ۔ بزرگ فوراً بولے بس تو پھر اللہ کا ہو جا ایسا مالک تمہیں کہیں نہیں ملے گا.

السلام وعلیکم صبح بخیر