Once, Hazrat Umar gave this advice to a man:
Don’t forget about yourself in the midst of people, because you will be asked about yourself and not about people. Don’t spend the day moving here and there, because whatever you do will be saved.
When a bad deed is done to you, do a good deed immediately afterwards, for just as the new good seeks out the old sin more and more quickly, the more I didn’t see anything.
With reference to: Hayat al-Sahaba from Allah chapter: 764
Good morning. Have a good day
ایک مرتبہ حضرت عمرؓ نے ایک آدمی کو یہ نصیحت فرمائی :
لوگوں میں لگ کر اپنے سے غافل نہ ہو جانا ، کیوں کہ تم سے اپنے بارے میں پوچھا جائے گا لوگوں کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا ۔ ادھر اُدھر پھر کر دن نہ گزار دیا کرو، کیوں کہ تم جو بھی عمل کرو گے وہ محفوظ کر لیا جائے گا ۔
جب تم سے کوئی برا کام ہو جایا کرے تو اس کے بعد فوراً کوئی نیکی کا کام کر لیا کرو، کیوں کہ جس طرح نئی نیکی پرانے گناہ کو بہت زیادہ تلاش کرتی ہے اور اسے جلدی سے پالیتی ہے ، اس سے زیادہ ، تلاش کرنے والی میں نے کوئی چیز نہیں دیکھی ۔
بحوالہ: حياة الصحابه من الله باب : 764
السلام وعلیکم صبح بخیر۔
For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
Wslam,subha bakhir.
Subha Bakhair