Allah has given you the visa of life to come to this world to enjoy life. It is to be spent as Allah has commanded you.
People have to come to once because again you will not get visa of life. Now it’s up to you whether you pick up life and throw it in the trash or you become a golden pearl.
Become a creator of light in people’s lives. Enlighten yourself and enlighten others.
اللہ تعالیٰ نے جو آپ کو زندگی کا ویزہ دیا ہے دنیا میں آنے کے لیے، زندگی گزارنے کے لیے، اس کو ایسے ہی گزارنا ہے جس طرح اللہ نے آپ کو حکم دیا ہے۔
لوگوں کے کام آنا ہے کیونکہ دوبارہ آپ کو ویزہ یعنی زندگی نہی ملنی ۔۔۔
اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ زندگی کو اٹھا کر کوڑے کے ڈھیر میں ڈال دیتے ہیں یا آپ Golden موتی بن جاتے ہیں۔
لوگوں کی زندگی میں روشنی پیدا کرنے والے بن جاٸیں۔
خود بھی روشن ہوں دوسروں کو بھی روشن کریں۔۔۔
السلام وعلیکم صبح بخیر۔
For more blogs, visit my website nzeecollection.com
وعلیکم السلام بے شک
Thanks 😊