🎯 101 مستقل آسامیاں | سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر (BS-16)
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں شاندار سرکاری نوکری کا موقع!
👨🎓 تعلیم:
BS (4 سالہ) یا MA / MSc / ماسٹرز ڈگری ہولڈرز اہل ہیں
✅ اہلیت:
🔹 صرف پنجاب ڈومیسائل والے مرد و خواتین
🔹 غیر مسلم امیدوار اہل
🔹 معذور افراد بھی اپلائی کر سکتے ہیں
🎯 عمر کی حد:
🔸 مرد: 22 تا 35 سال
🔸 خواتین: 22 تا 35 سال
(مزید عمر کی رعایت نہیں دی جائے گی)
📄 کل آسامیاں: 101
📌 پوسٹ: سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر
📝 درخواست کا عمل:
یہ آسامیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے ہیں
💳 بنک فیس + سروس فیس لاگو ہوگی

Jobs & News
latest jobs in Pakistan
government jobs updates Pakistan
private company jobs Pakistan
daily news Pakistan
latest news updates Pakistan