🔥😂 خواب کی تعبیر! 😂🙆

🔥😂 خواب کی تعبیر! 😂🙆



🌙 آدھی رات 🌃

ایک چور دبے پاؤں ایک گھر میں گھس گیا۔ 🕵️‍♂️😲

کمرے میں دیکھا تو ایک بوڑھی عورت آرام سے سو رھی تھی۔ 😴💁

ہلکی سی آواز ھوئی 🗣️👣

بوڑھی عورت جاگ گئی۔ 👀

چور گھبرا گیا! 😶‍🌫️😶

مگر دادی اماں مسکرا کر بولیں:

“بیٹا! لگتا ھے حالات نے تمہیں چور بنا دیا ھے۔” 🙂🥀

“الماری میں جو ھے لے جانا مگر پہلے میرے خواب کی تعبیر بتا دو!” 😌🌠

چور حیران رہ گیا 😳✨

سوچا: “آج تو قسمت مہربان ھے!” 😎😊

وہ پاس جا کر بیٹھ گیا۔

دادی اماں بولیں:

“میں نے خواب میں دیکھا، ایک چیل آئی اور تین بار زور سے بولی:

📢 “ماجد… ماجد… ماجد!”

بس اتنا سننا تھا کہ:

ساتھ والے کمرے سے دادی اماں کا جوان بیٹا ماجد ڈنڈا لے کر باہر آ گیا! 😡🏏

پھر جو چور کی خاطر تواضع ھوئی 😰👊

وہ اپنی زندگی میں کبھی نہ بھولا! 🤕😂

اس کے بعد دادی اماں بولیں:

“بس کرو ماجد، اب یہ اپنے کیے کی سزا پا چُکا ھے” 😊🥀

اس پر چور روتے ھوئے بولا:

” نہیں، مجھے اور مارو تاکہ مجھے یاد رھے کہ میں چور ھوں خوابوں کی تعبیر بتانے والا نہیں!” 😭🤣🤣

Leave a Reply

NZ's Corner