وہ کہتے ہیں کہ انٹارکٹیکا میں برف اور پینگوئن کے علاوہ وہاں کچھ بھی نہیں ہے۔
پھر بھی 1947 میں امریکہ نے انٹارکٹیکا میں 4700 فوجی، 13 جنگی جہاز اور 33 طیارے بھیجے، سب کچھ صرف پینگوئن کا مطالعہ کرنے کے لیے؟
یہ مشن آٹھ مہینے چلنا تھا، لیکن وہ صرف آٹھ ہفتوں بعد گھبراہٹ کی حالت میں واپس آ گئے، اور براعظم کو مکمل طور پر چھوڑ دیا۔
کہا جاتا ہے، ایڈمرل رچرڈ ای بئرڈ نے بعد میں اپنی ڈائری میں انکشاف کیا کہ: ساؤتھ پول کے پار بھی زمین ہے، جو امریکہ جتنی بڑی ہے۔
انسانیت سے بہت سی سچائیاں چھپائی گئی ہیں۔
آپ کو کیا لگتا انٹارکٹیکا کے اس پار کیا ہو سکتا ہے جو دنیا سے چپھایا جا رہا ہے؟


