ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا

ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا

آج ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے*

ٹوٹل سیٹس : 664 ( گریڈ  5 سے گریڈ 15 تک )

تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس ، میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن ( بلحاظ آسامی)

عمر کی حد : 18 سال سے 33 سال تک ( پوسٹ وائز )

ڈومیسائل: آل پاکستان, تمام صوبے بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

آخری تاریخ:  8 دسمبر

یہ پوسٹ سب کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-

For online apply https://joinasf.gov.pk/

Leave a Reply

NZ's Corner