ورلڈ کپ کرکٹ 2023 کا پہلا سیمی فائنل انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ اختتام کو پہنچا۔
انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 397 رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 327 رنز بنا سکی۔۔انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے دی۔
انڈیا کی جانب سے محمد شامی نے تباہ کن بالنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کی۔۔
انڈیا کی ٹیم نے بالنگ اور بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔
25 اور کے بعد انڈیا کو جب دوسری بال نیو دی گئی تو انڈیا نے پوری ٹیم کو اؤٹ کر دیا۔کیا کوئی خاص بال تھی وہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ
کل 16 نومبر کو ساؤتھ افریقہ بمقابلہ اسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا جو بھی ٹیم جیتے گی وہ فائنل میچ انڈیا کے ساتھ کھیلے گی۔۔
+923471334642
NZ's Collection
you should know everything
Our Customer Reviews
-
Maria-B Mprint Lawn Embroided Collection
Rated 5 out of 5by Rabia
- Rolex Gents Antique Design Watch by Irum
-
A+ Quality Combo Set with Chain and Adjustable Ring
Rated 5 out of 5by Bilal
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
- DT900 Ultra Smart Watch by SUBHAN
- DT900 Ultra Smart Watch by Diyya
Our Valuable Comments
NZ's Collection
Theme by Grace Themes