بیگم نے اچانک شوہر سے موبائل📱مانگ لیا۔
شوہر نے کانپتے ہاتھوں سے موبائل پکڑایا اور دل ھی دل میں درود شریف پڑھنے لگا۔ 😅
کال لاگ میں ایک نمبر نظر آیا:
“اختر”
بیگم نے پوچھا:
“یہ اختر کون ھے؟” 🤔
شوہر بولا:
“ماموں اختر ھیں!” 😶
بیگم کو شک ھوا، فوراً نمبر ملا دیا۔
دوسری طرف سے آواز آئی:
“ہیلو…” (عورت کی آواز)
بس پھر کیا تھا…
پانچ منٹ بعد شوہر ہسپتال میں پٹیاں بندھوائے بیٹھا تھا۔ 🤕
وہاں اس نے دیکھا کہ سامنے والے بیڈ پر ماموں اختر بھی لیٹے ھیں! 😳
شوہر نے حیران ھو کر پوچھا:
“ماموں جان! آپ یہاں؟”
ماموں اختر آہ بھرتے ھوئے بولے:
“بیٹا! تمہاری کال آئی تھی، میری بیگم نے عورت کی آواز سن لی…” 🤕🤣🤣
