😂 پاگل خانے کا سب سے خطرناک مریض! 😂
ڈاکٹر نے ایک پاگل سے پوچھا:
“تم پاگل کیسے ہوئے؟”
پاگل بولا:
“میں نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی۔
اس کی جوان بیٹی سے میرے باپ نے شادی کر لی۔
اب میرا باپ میرا داماد بن گیا،
اور میرے باپ کی بیوی یعنی میری سوتیلی بیٹی میری ماں بن گئی! 😵💫
پھر ان کے ہاں ایک بیٹی پیدا ہوئی،
جو رشتے میں میری بہن بھی تھی اور نواسی بھی! 🤯
ادھر میرے گھر بیٹا پیدا ہوا تو وہ اپنے دادا کا سالا بن گیا،
اور میں اپنے ہی بیٹے کا بھانجا بن گیا! 😵💫😂
یہ سن کر ڈاکٹر نے چند لمحے سوچا…
پھر کرسی سے اٹھ کر بولا:
“اُٹھ اوئے کھوتے دیا پُترا، مینوں وی پاگل کریں گا! 😰🫨
😂😂😂
اگر آپ کو سمجھ آ گئی ھو تو کمنٹ کر کے مُجھے بھی بتائیں 😜👇
