خوشخبری! وزارت مذہبی امور (MORA)، اسلام آباد میں ڈیلی ویجز کی بنیاد پر نوکریوں کے سنہری مواقع دستیاب ہیں۔
کل آسامیاں: 36
پوسٹس: ڈیٹا پروسیسنگ اسسٹنٹ اور ڈیٹا انٹری آپریٹر
✅ تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ یا بیچلرز
✅ عمر کی حد: 18 سے 28 سال
آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ: 20 دسمبر 2025
For online apply
واک اِن انٹرویوز:
آن لائن اپلائی کرنے کے بعد اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤنلوڈ کریں اور 22 دسمبر 2025 صبح 9 بجے انٹرویوز کے لیے اپنے تمام اصلی کاغذات، تصدیق شدہ فوٹو کاپیز اور 2 پاسپورٹ سائز تصاویر ساتھ لے کر دیے گئے ایڈریس پر پہنچ جائیں۔
