سبق آموز۔۔۔!   خدا کی لاٹھی بے آواز ہے instructive: The mills of God grind slowly, but they grind very fine

ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو ھدایت کی کہ بازار جا کر  قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں.


‏وزیر بازار جاتا ہےاور  پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتا ہے تو وہ کم نکلتا ھے تو وہ قصائی سے
پوچھتا ہے کہ حالات کیسے چل رھے ھیں قصائی کہتا ہے”کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سوجاوں.
‏وزیر آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتا ہے وہ بھی کم نکلتا ھے، تو وہ قصائی سے پوچھتا ہے کہ کیا حالات ہیں وہ کہتا کہ کاش اللہ نے
پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں.


‏وزیر تیسرے قصائی کے پاس پہنچا تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے؟ قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے۔ وزیر واپس آتا ہے تو بادشاہ پوچھتا ہے کہ کیا خبر ھے.
‏وزیر کہتا ہے کہ کئی قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ھیں
‏بادشاہ نے غصے سے کہا کہ پھر انھیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں؟
‏وزیر نے کہا  اللّہ کی لاٹھی بے آواز ہے وہ انھیں خود سزا دے رھا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی..!

آجکل ناپ تول میں کمی جیسی  برائی کو ہم  برائی سمجھتے ہی نہیں بلکہ اس کو ہاتھ کی صفائی کا نام دے دیا گیا ہے۔
یہ حرام ہی ہے کے جسں کے باعث ہمارے رزق، مال، اولاد کاروبار اور عمر  میں برکت نہیں رہی۔
آجکل اس بدیانتی کے دور میں بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان  وہ واحد ادارہ ہے کہ جس نے ناپ تول میں کوئی کمی روا نہیں رکھی اور ٹوٹل ووٹ سے بھی زیادہ ووٹ تول کر دیانتداری کی اعلی مثال قائم کی۔

A king instructed his Minister to go to the market and check the scales of the butchers and the stones with which they weight the meat, and arrest those whose weighting stones are less than the standard and bring them to the court.

The minister goes to the market and checks the first butcher’s weighing stone and not found up to the standard.
Minister asks butcher how things are going, the butcher says, “These are very bad days. I want to stick this meat-cutting knife into my body and sleep forever.”

The minister next checks the weighing stone of another butcher, and it also comes out low, so he asks the butcher what his situation is.
The butcher said i was living a life of humiliation. it’s even better that if I was not born.

The minister reached the third butcher, checked the weighing stone, found it correct, he asked the butcher how life is going.

The butcher said that I am very happy and thankful to Allah Almighty, Allah Almighty has done a great favour, the children are good, and life is going very well.
Minister comes back, The king asks what the news
The minister said that many butchers’ weighing stones have been found low.

The king angrily said that then why they were not arrested and brought?
The minister said that God was punishing him himself and had made world difficult for them۔

Nowadays, we do not consider the evil like lack of measurement as evil, but it has been given the name of hands skill. It is forbidden because of which our sustenance, wealth, children, business, and life have not been blessed.

Today, even in this era of dishonesty, the Election Commission of Pakistan is the only institution that has not allowed any reduction in the counting and has set a high example of integrity by counting more votes than the total vote.

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/