سبق آموز۔۔۔! شیر کے بچے اور خود اعتمادی۔۔۔! Instructive: Lion cubs and self-confidence

Have you ever seen a lion playing with its cubs? When you see a tiger will be lying down peacefully, its cubs will be clawing at it. They will be trying their tiny teeth on the skin of this adult tiger. Will be digging on it. Every once in a while, this big lion will let out a roar of pain. Children will be happy and tease him more.

If you think that a big lion really screams in pain, then you are wrong. The skin of this adult tiger is not damaged by the claws and teeth of these baby tigers. He is only training his children. They are convincing how powerful your teeth and claws are. Look, you forced even the king of the forest to scream.

The training of parents gives self-confidence to their children, which helps them in every field of life.
Train your children well, and give them confidence so that they can be ready to face the trials of life and prove to be good members of the society.
May Allah Almighty bless everyone with good children and give them good luck.

آپ نے کبھی شیر کو اپنے بچوں کے ساتھ کھیلتے دیکھا ہے.؟ جب آپ دیکھیں گے تو ایک شیر سکون سے لیٹا ہوگا اس کے بچے اسے پنجے مار رہے ہوں گے. اپنے چھوٹے چھوٹے دانت اس بالغ شیر کی کھال پر آزما رہے ہوں گے. اس کے اوپر کھود رہے ہوں گے. ہر کچھ دیر بعد یہ بڑا شیر درد سے ایک دھاڑ مارے گا. بچے خوش ہو کر اور زیادہ اسے تنگ کریں گے.

اگر آپ سمجھتے ہیں بڑا شیر واقعی درد سے چیختا ہے تو آپ غلط ہیں. اس بالغ شیر کی کھال کا ان بچہ شیروں کے پنجوں دانتوں سے کچھ نہیں بگڑتا. وہ صرف اپنے بچوں کو تربیت دے رہا ہوتا ہے. ان کو یقین دلا رہا ہوتا ہے کہ تمہارے دانت تمہارے پنجے کتنے طاقتور ہیں. دیکھو جنگل کے بادشاہ کو بھی تم نے چیخنے پر مجبور کر دیا.

والدین کی تربیت ان کے دئیے گئے اعتماد سے اولاد میں خوداعتمادی آتی ہے جو کہ زندگی کے ہر شعبہ میں ان کے لئے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں ان کو اعتماد دیں تا کہ وہ زندگی کی آزمائشوں سے نبٹنے کے لیے تیار ہو سکیں اور معاشرے کے اچھے فرد ثابت ہو سکیں۔
اللہ رب العزت سب کو نیک اولاد سے نوازے اور ان کے نصیب اچھے فرمائے۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/