سبق آموز ۔۔۔!    سچی توبہ Instructive:     True repentance


An old man was going somewhere. Wheh, he saw a group of children . children were arguing among themselves.

When he passed by, the children said, “we are discussing an issue among ourselves. Please make a decision for us. He asked, “What is the matter, my son?”

The children said, We are discussing whether a person, even if he has committed no major sins, but has a special place in Allah’s heart, or if a person is majorly sinful and commits heinous acts, yet has a special place in Allah’s heart.?

The old man replied, Son, I may not be knowledgeable, but from my experience, I know that when I weave cloth, spin yarn, or thread a needle, if the thread breaks, I tie a knot and keep an eys on that so it doesn’t break again.

Good morning. Have a good day


ایک بزرگ جارہے تھے کچھ بچے آپس میں بحث کر رہے تھے ۔ جب قریب سے گزرے تو وہ بچے کہنے لگے ۔ بابا جی ہم آپس میں کسی مسئلہ پر بحث کرر ہے ہیں ۔آپ ذرا فیصلہ کر دیں۔

بابا نے کہا بیٹا کیا مسئلہ ہے ۔ بچے نے کہا کہ ہم آپس میں
بحث کر رہے ہیں کہ ایک آدمی بڑا نیک ہو کبھی گناہ نہ کیا ہو ، اس کے دل پر اللہ کی خاص نظر رہتی ہے یا ایک آدمی بڑا ہی گنہگار ہو اور سچی تو بہ کر لے اس کے دل پر خاص
نظر رہتی ہے ۔

وہ بزرگ فرمانے لگے بیٹا میں عالم تو نہیں ہوں تاہم ایک بات
میرے تجربے میں آئی ہے کہ میں کپڑا بنتا ہوں ، کھڈی چلا تا ہوں ، دھاگے ہوتے ہیں۔ میرے تجربے میں بات آئی کہ جو دھاگہ ٹوٹ جا تا ہے میں اسے گرہ لگا تا ہوں اس کے بعد اس پر خاص نظر رکھتا ہوں کہ دوبارہ ٹوٹ نہ جاۓ۔

ممکن ہے جو بندہ شیطان کے راستے کو چھوڑ کر سچی توبہ کر لے، اللہ سے اپنی گانٹھ باندھ لے ممکن ہے
اس کے دل پر اللہ کی خاص نظر رہتی ہو کہ کہیں یہ بندہ دوبارہ ٹوٹ نہ جاۓ ۔

السلام وعلیکم صبح بخیر

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/