فلسطین۔۔۔! تمام اسلامی ممالک کے دلیر لیڈران اور شیر دل افواج اگر اسرائیلی بزدل افواج کا اگر کچھ نہیں بگاڑ سکتے تو ان کے ساتھ مل کر فلسطینیوں پہ ہی چڑھ دوڑیں۔۔۔!!!

تمام اسلامی ممالک کے دلیر لیڈران اور شیر دل افواج اگر اسرائیلی بزدل لیڈران اور افواج کا اگر کچھ نہیں بگاڑ سکتے تو ان کے ساتھ مل کر فلسطینیوں پہ ہی چڑھ دوڑیں یا کم از کم حماس کو ہی تباہ کر دیں تا کہ اسلامی تاریخ کی کتابوں کے آخری اوراق میں ان کا نام بھی لکھا جاۓ کے آخرکار تمام اسلامی ممالک کے نڈر لیڈران اور سر پہ کفن باندھے افواج نے کمزور اور خوف و حراس میں گھری اسرائیلی افواج کی مدد کی اور دنیا کی سب سے زیادہ دہشتگرد قوم اور تنظیم کا خاتمہ کرنے میں عظیم کامیابی حاصل کی۔ اس جنگ میں بہت سی اسلامی افواج کے بہت سے بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔