میسیج آف دی ڈے۔۔۔! آج سے 100 سال بعد۔۔۔!


آج سے 100 سال بعد، 2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد مکان پلازےیا مارکیٹیں سب اجنبیوں کی ملکیت ہونگی۔ اگراولادیں بھی ہونگی تو بٕھی وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔

ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد یعنی پڑدادا کے بارے میں سوچتے ہیں؟؟؟؟؟؟

ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین😓😥

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،
صبح بخیر