اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم
جمعہ مبارک
ﷲ
میرے اور آپ سب کے گناہوں کو بخش دے ہمارے نصیب اچھے کرے۔ اور ہمیں آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
“لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
“ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے”
آمین ۔