November 29, 2023 NZ's Blogs میسیج آف دی ڈے۔۔۔! دوسروں پہ ہمیشہ نکتہ چینی کرنے اور نقص نکالنے والا انسان۔۔۔ جو انسان ہمیشہ نکتہ چینی کے موڈ میں رہتا ہے –اور دوسروں کـے نقص نکالتا رہتا ہے –وہ اپنے آپ میں تبدیلی کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ھــے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Tags: dailyprompt, dailyprompt-1916, dailyprompt-1923, dailyprompt-1927, dailyprompt-2101, dailyprompt-2110, message, post
,سلام صبح خوش رہیں
والسلام۔ جزاک اللہ