میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

Remember, you are not always right,

Therefore, keep on praying that the God will enable you to stay on the truth. Always believe yourself to be right and others to be wrong. Such an attitude will never allow you to be satisfied. Value yourself and focus intensely on self-improvement,

Good morning. Have a blessed Sunday.

یاد رکھیے آپ ہمیشہ درست نہیں ہوتے


اس لئے دعا پر کار بند رہیں کہ رب آپکو حق پر رہنے کی توفیق دے
ہمیشہ خود کو درست اور دوسروں کو غلط سمجھنا
ایسی روش آپکو کبھی بھی مطمین نہیں رہنے دے گی اپ ہمیشہ دوسروں کے لئے منفی جذبات میں مگن رہ کر اپنی صحت اورعاقبت برباد کریں گے
خود کو قیمتی جانیے اور اپنی اصلاح کی طرف شدت سے توجہ
دیں

السلام وعلیکم صبح بخیر۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/