Peace be upon you, may God’s mercy and blessings be upon you. good morning
No one is forever on the decline, and no one is forever on the rise. The best are those who are grateful for the pleasure of their Lord in the ups and downs of life. May Allah turn our difficulties into ease, diseases into health, hatred into love, and sorrow into joy.
Amen 🤲
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخير
کوئی ہمیشہ کیلئے زوال پذیر نہیں ہوتا اور نہ کسی کو ہمیشہ کیلئے عروج حاصل ہے۔ بہترین وہ لوگ ہیں جو زندگی کے عروج و زوال میں اپنے رب کی رضا پر شکر گزار ہوتےہیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کو تندرستی میں نفرتوں کو محبتوں میں اور غم کو خوشی میں بدل دے۔
آمین یا رب العالمین🤲
For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
آمین ثم آمین صبح بخیر
آمین یارب العالمین