میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

A person has written that when I woke up in the morning, my car was wrapped in a plastic cover. I was surprised that this is a strange thing. When I inquired about the situation, my neighbor called me and said that I was painting my house; So I thought that your car should not get splashed, so I put a cover on your car and protected it. Believe it or not, living nations behave like this. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) says Gabriel used to advise me to be kind to my neighbour every time.

Sahih al-Bukhari Quoted from an Arabic tweet.

Just think what happens to us. We blame society for every evil. Society is formed by the people together. If we are healthy, then the society itself will be healthy. If we do nothing else but treat our neighbour well, society will change.

May Allah grant us all the courage of action, Ameen.

ایک شخص نے لکھا ہے کہ میں صبح جب اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی میں حیران ہوا کہ یہ کیا عجب بات ہے ؟
میں نے حال دریافت کیا تو مجھے میرے پڑوسی نے آواز دی اور کہا کہ میں اپنا گھر رنگ کر رہا تھا ؛ تو میں نے سوچا کہ آپ کی گاڑی پہ چھینٹیں نہ پڑ جائیں ، تو اس لیے آپ کی گاڑی کو کور ڈال کر محفوظ کردیا۔
سچ مانیں زندہ قوموں کا ایسا ہی طرز عمل ہوتا ہے۔
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جبریل ہر بار مجھے پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کرتے تھے۔صحیح البخاری عربی کے ایک ٹویٹ سے منقول ترجمہ


ذرا سوچیں ھمارے ہاں کیا ھوتا ھے ہم ہر برائی کیلئے معاشرے کو الزام دیتے ہیں۔ معاشرہ ہم لوگوں سے ہی مل کر تو بنتا ہے ہم لوگ ٹھیک ہوں گے تو معاشرہ خود ہی ٹھیک ہو جائے گا۔ اگر ہم اور کچھ نہ کریں صرف اپنے پڑوسی سے اچھا سلوک کرنے لگ جائیں تو معاشرہ تبدیل ہو جائے گا۔ اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

السلام وعلیکم صبح بخیر

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/